Social Media Links

Medical Camp held on 13-05-2026 at District Mohmand

ڈسٹرکٹ یوتھ آفس مہمند، ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن مہمند اور اے ایم ایف کے باہمی تعاون سے شہید بانڈہ پنڈیالی میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ اس کیمپ کا مقصد علاقے کے مستحق افراد کو معیاری اور مفت طبی سہولیات فراہم کرنا تھا۔

کیمپ کی جھلکیاں: • 400 سے زائد مریضوں کا ماہر ڈاکٹروں کے ذریعے مفت طبی معائنہ کیا گیا۔

• ضرورت مند مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی گئیں۔

• صحتِ عامہ سے متعلق خصوصی آگاہی اور رہنمائی سیشنز کا انعقاد بھی کیا گیا۔

ہم ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن مہمند اور ڈسٹرکٹ یوتھ آفس مہمند کے بے حد مشکور ہیں جن کے تعاون سے یہ عظیم مقصد ممکن ہو سکا۔ اے ایم ایف خدمتِ خلق کے اس سفر کو جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔


📋 Event Details
  • Event Date
    13-05-2026
  • No of Audience
    400
  • No of Participants
    400
  • Event Venue
    District Mohmand

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo