Social Media Links
Book Fair organized on 24th March 2026 at District Mohmand
ڈسٹرکٹ یوتھ افیئرز مہمند، ضلعی انتظامیہ، اور مہمند سٹوڈنٹ یونین کی اشتراک سے یہ پروگرام منعقد کیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر مہمند، محمد یاسر حسن، نے نحقی پارک کا دورہ کیا، جہاں پر انھوں نے لگائے گئے بُک اسٹال اور کتب نمائش کا تفصیلی جائزہ لیا۔
ڈپٹی کمشنر نے طلبہ کی علمی اور ادبی سرگرمیوں کو سراہا اور اس اقدام کو ضلع مہمند میں تعلیمی شعور کو فروغ دینے کی ایک قابل تعریف کوشش قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ علم کی روشنی سے مہمند کا مستقبل روشن ہوگا۔
📋 Event Details
-
Event Date
24-03-2026 -
No of Audience
300 -
No of Participants
300 -
Event Venue
District Mohmand
🖼️ Event Photos