Social Media Links
Celebration of Pakistan Day 23rd March 2026 at District Mohmand
گورنمنٹ ہائی اسکول ناوی کلی، تحصیل پڑانگ غار لوئر مہمند میں یومِ پاکستان کی ایک پُروقار تقریب ڈسٹرکٹ یوتھ افس اینڈ ایڈمنسٹریشن کے زیرِ اہتمام منعقد ہوئی ![]()
![]()
تقریب میں مقامی مشران، معزز اساتذہ کرام اور طلباء نے بھرپور جوش و جذبہ حب الوطنی کے ساتھ شرکت کی۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر لوئر مہمند اور لیفٹیننٹ کرنل شہزاد (201 ونگ مہمند ڈیم) بطورِ مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔
پروگرام کے دوران تلاوتِ کلامِ پاک اور تقاریر کے مقابلے منعقد کیے گئے، جن میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباء کو شیلڈز اور انعامات سے نوازا گیا ![]()
تقریب کے اختتام پر شجرکاری مہم کا باقاعدہ افتتاح بھی کیا گیا
📋 Event Details
-
Event Date
23-03-2026 -
No of Audience
200 -
No of Participants
200 -
Event Venue
District Mohmand
🖼️ Event Photos