Social Media Links
Celebration of Pakistan Day 23rd March 2026 at District Lakki Marwat
صوبائی حکومت خیبر پختون خواہ اور ڈپٹی کمشنر لکی مروت جناب حمیداللہ خان کی ہدایت کے مطابق آج گورنمنٹ پراٸمری سکول نمبر 2 تجوڑی میں
تحریک نوجوان کے چیرمین رضوان تابش تجوڑی کے زیرنگرانی بتعاٶن ضلعی انتظامیہ اور امور نوجوانان کیجانب سے یوم پاکستان کے سلسلے ایک عظیم الشان تقریبات کا انعقاد کیا گیا
تقریبات کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا
اس کے بعد سکول کے طلباء کے درمیان تقریری مقابلے اور ملی نغمے پیش کیے گیۓ
اس کے ساتھ ساتھ یوم پاکستان کے سلسلے میں صوبے کے مختلف اضلاع سے آۓ ہوۓ شعراء نے اپنے بہترین اشعار سے ناظرین کے ارواح کو تروتازہ کرتے ہوۓ خوب داد سیمٹتے ہوۓ محفل کو چارچاند لگادیۓ جس کے بعد تقریبات کے اختتام پر
تھانہ تجوڑی کے SHO آیاز خان اور مختلف مکتہ فکر افراد نے شعراءمیں
توصیفی اسناد، نقد کیش اور طلباء میں ٹرافیاں تقسیم کی۔
پاکستان زندہ باد
📋 Event Details
-
Event Date
23-03-2026 -
No of Audience
140 -
No of Participants
140 -
Event Venue
District Lakki Marwat
🖼️ Event Photos