Social Media Links

Eid Fest 2026 held on 18,19,20 March 2026 at District Swat

عید فیسٹ 2026 یادونا ایونٹس کے زیرِ اہتمام اور ڈسٹرکٹ یوتھ افیئرز و ضلعی انتظامیہ سوات کے تعاون سے 18، 19 اور 20 مارچ کو لیڈیز پارک، کالج کالونی، سیدو شریف میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔ افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی سید نعمان علی شاہ (ADC F&P سوات)اور سٹی مئیر شاہد علی خان تھے۔ اس ایونٹ میں تقریباً 2000 نوجوانوں نے شرکت کی اور مختلف سرگرمیوں سے بھرپور فائدہ اٹھایا۔ اس فیسٹ میں شاپنگ اسٹالز، فوڈ اسٹالز، گیمز، بچوں کے لیے تفریحی سرگرمیاں اور دیگر دلچسپ پروگرام شامل تھے، جنہوں نے فیملیز اور نوجوانوں کو خوشیوں سے بھر دیا۔ ہم تمام منتظمین اور شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہیں، خصوصاً سوات یوتھ کے بھرپور تعاون کو سراہتے ہیں جن کی کاوشوں سے اس فیسٹیول کی کامیاب تکمیل ممکن ہوئی اور نوجوانوں کے لیے ایک مثبت اور خوشگوار ماحول فراہم کیا گیا۔


📋 Event Details
  • Event Date
    20-03-2026
  • No of Audience
    2000
  • No of Participants
    2000
  • Event Venue
    District Swat

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo