Social Media Links

Naat Qirat Competition held on 05-03-2026 at District Khyber

محکمہ امور نوجوانان اور ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام دارالعلوم تعلیم القرآن جنیدیہ مسجد نور شیربرج ملاگوری میں شاندار حسنِ قرأت و نعت خوانی مقابلہ منعقد ہوا۔

مقابلے کا مقصد نوجوانوں میں قرآنِ کریم سے محبت اور تجوید کے فروغ کو اجاگر کرنا تھا۔ علاقہ بھر کے طلباء نے بہترین تلاوت و نعت پیش کر کے حاضرین سے خوب داد وصول کی۔

مہمانانِ خصوصی چیئرمین ویلیج کونسل پائندی للمہ ملاگوری حاجی محمد داؤد اور سماجی شخصیت سجاد خان تھے، جنہوں نے ایسے مثبت پروگراموں کو نوجوانوں کی کردار سازی کے لیے نہایت اہم قرار دیا۔

اختتام پر نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں میں اسناد اور نقد انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔


📋 Event Details
  • Event Date
    05-03-2026
  • No of Audience
    150
  • No of Participants
    150
  • Event Venue
    District Khyber

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo