Social Media Links
Ramzan Ul Mubarak Session held on 21-02-2026 at District Charsadda
ڈسٹرکٹ یوتھ آفس چارسدہ نے رمضان المبارک کے حوالے سے ایک بامقصد سیشن منعقد کیا، جس کا مقصد رمضان کی فضیلت، حقیقی پیغام، اور معاشرتی و اخلاقی ذمہ داریوں کو اجاگر کرنا تھا۔ مقررین نے زور دیا کہ رمضان صرف عبادات تک محدود نہیں بلکہ یہ اصلاحِ نفس، خدمتِ خلق، اور معاشرتی ہم آہنگی کا بھی درس دیتا ہے۔ نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں میں حصہ لینے اور معاشرے میں خیر و بھلائی کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی تلقین کی گئی۔ یہ آگاہی سیریز ضلع چارسدہ میں جاری رہے گی تاکہ زیادہ سے زیادہ نوجوان اس سے مستفید ہو سکیں۔
📋 Event Details
-
Event Date
21-02-2026 -
No of Audience
80 -
No of Participants
80 -
Event Venue
District Charsadda
🖼️ Event Photos