Social Media Links

Session on Mental Health held on 18-02-2026 at District Khyber

ڈسٹرکٹ یوتھ افیئرز خیبر نے "گرو اپ ٹیم" کے اشتراک سے ذہنی صحت سے متعلق ایک آگاہی سیشن کا انعقاد کیا۔ اس سیشن کا بنیادی مقصد طالبات میں ذہنی صحت کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور ڈپریشن، اسٹریس اور بے چینی جیسے مسائل سے نمٹنے کے مؤثر اور مثبت طریقۂ کار سے آگاہی فراہم کرنا تھا۔ سیشن کے دوران ماہرین نے ذہنی دباؤ کی وجوہات، اس کی علامات اور اس کے تدارک کے عملی اقدامات پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ مزید برآں، شرکاء کو ذہنی توازن برقرار رکھنے اور صحت مند طرزِ زندگی اپنانے کی اہمیت پر بھی رہنمائی فراہم کی گئی۔


📋 Event Details
  • Event Date
    18-02-2026
  • No of Audience
    70
  • No of Participants
    70
  • Event Venue
    District Khyber

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo