Social Media Links
Anti-Drug Seminar held on 18-02-2026 at District Malakand
ڈسٹرکٹ یوتھ افیئرز ملاکنڈ نے برائٹ فیوچر انسٹیٹیوٹ بٹخیلہ میں انسدادِ منشیات کے حوالے سے آگاہی سیشن منعقد کیا۔ اس سیشن کا مقصد نوجوانوں کو نشے کے مضر اثرات سے آگاہ کرنا اور صحت مند سرگرمیوں کی طرف راغب کرنا تھا۔ ڈاکٹر محمد بلال نے نوجوانوں کو منشیات کے خطرناک اثرات سے بچنے کی تلقین کی۔ تقریب کے اختتام پر یوتھ اسکل ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ویڈیو ایڈیٹنگ کورس مکمل کرنے والوں میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے، جسے شرکاء نے وقت کی اہم ضرورت قرار دیا۔
📋 Event Details
-
Event Date
18-02-2026 -
No of Audience
80 -
No of Participants
80 -
Event Venue
Batkhela District Malakand
🖼️ Event Photos