Social Media Links

Two Days Winter Adventure Festival 2026 held at Chitral Lower

دو روزہ انڈیجینس ونٹر سپورٹس فیسٹیول 2026 شیخاندہ، بمبوریت، وادیٔ کالاش میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا، جو لوئر چترال کی ضلعی انتظامیہ، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس، اور ڈسٹرکٹ یوتھ آفس کے زیرِ اہتمام منعقد کیا گیا۔ اس میلے کا مقصد علاقائی ثقافت کا فروغ، نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنا، اور وادیٔ کالاش کو سرمائی سیاحت کے مرکز کے طور پر اجاگر کرنا تھا۔ فیسٹیول میں ہِیم غال، انتو دیک، روایتی کشتی، اور بزکشی جیسے دلچسپ مقابلے ہوئے۔


📋 Event Details
  • Event Date
    17-02-2026
  • No of Audience
    200
  • No of Participants
    200
  • Event Venue
    District Chitral Lower

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo