Social Media Links

Blood Donation Camp held on 17-02-2026 at District Charsadda

ڈسٹرکٹ یوتھ آفس چارسدہ اور الخدمت ہسپتال چارسدہ نے رحمان پلازہ چارسدہ میں تھلیسیمیا کے بچوں کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا، جس میں 50 سے زائد افراد نے خون کے عطیات دیے۔ اس مہم کا مقصد رمضان میں خون کی کمی کو روکنا اور مریض بچوں کی مدد کرنا تھا۔ چارسدہ کے تاجر برادران نے بھی بھرپور شرکت کی، اور بلڈ ڈونرز کو ایپریسی ایشن سرٹیفکیٹس اور شیلڈز پیش کی گئیں۔ آئیے مل کر تھیلیسیمیا سے پاک پاکستان کی کوشش کریں


📋 Event Details
  • Event Date
    17-02-2026
  • No of Audience
    50
  • No of Participants
    50
  • Event Venue
    District Charsadda

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo