Social Media Links
Hunarmand Khawateen Mela 2026 at District Charsadda
ڈسٹرکٹ یوتھ آفس اور ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفس چارسدہ نے رورل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے تعاون سے دو روزہ خواتین ہنرمند میلہ 2026 کا انعقاد کیا۔
ضلع چارسدہ کی باصلاحیت خواتین نے اپنے ہاتھوں سے تیار کردہ مختلف اشیاء کو اسٹالز پر پیش کیا۔ اس میلے کا مقصد خواتین کو بااختیار بنانا، ان کے ہنر کو اجاگر کرنا اور معاشی مواقع فراہم کرنا تھا۔
مہمانِ خصوصی محترمہ شازیہ عطا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مس رینا، ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر فہیم جان اور دیگر افسران نے خواتین کی محنت کی تعریف کی اور ایسے پروگرامز کی اہمیت پر زور دیا۔
تقریب کے اختتام پر مہمانوں نے اسٹالز کا دورہ کیا، شرکاء کے کام کی تعریف کی اور یادگاری شیلڈز تقسیم کیں۔
📋 Event Details
-
Event Date
17-02-2026 -
No of Audience
200 -
No of Participants
200 -
Event Venue
District Charsadda
🖼️ Event Photos