Social Media Links
Celebration of 32nd Death Anniversary of Ameer Hamza Baba held on 15-02-2026 at District Khyber
ڈسٹرکٹ یوتھ افیئرز خیبر نے لنڈی کوتل جرگہ ہال میں امیر حمزہ خان شینواری بابائے غزل کی 32ویں برسی کے موقع پر پروقار مشاعرہ تقریب کا انعقاد کیا۔
تقریب میں معروف شعراء، ادباء، صحافیوں اور معزز شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور بابائے غزل کی ادبی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا۔
مقامی شعراء نے ان کی یاد میں خوبصورت غزلیں اور اشعار پیش کیے، جبکہ تقریب کے اختتام پر مہمانوں کا خصوصی شکریہ بھی ادا کیا گیا۔
📋 Event Details
-
Event Date
15-02-2026 -
No of Audience
150 -
No of Participants
150 -
Event Venue
District Khyber
🖼️ Event Photos