Social Media Links
Cooking Competition held on 12-02-2026 at University of Bannu
بنوں یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے انسٹیٹیوٹ آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز میں 12 فروری2026 کو طالبات کے لیے کوکنگ مقابلہ منعقد ہوا، جس میں 100 سے زائد طالبات نے شرکت کی۔
ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر محمد زاہد خٹک نے کہا کہ اس کا مقصد خواتین میں اسکل ڈیولپمنٹ کو فروغ دینا ہے۔ ڈاکٹر سہرون درانی نے طالبات کی محنت کو سراہا اور اس قسم کی سرگرمیوں کی اہمیت پر زور دیا۔
📋 Event Details
-
Event Date
12-02-2026 -
No of Audience
300 -
No of Participants
300 -
Event Venue
Univeristy of Bannu
🖼️ Event Photos