Social Media Links
International Day for Preventing and Countering Extremism held on 12-02-2026 at District Torghar
انسدادِ پُرتشدد انتہاپسندی کے عالمی دن کے موقع پر گورنمنٹ ہائی سکول شگئی میں ایک آگاہی سیشن منعقد کیا گیا، جو ڈسٹرکٹ یوتھ آفس اور ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفس تورغر کے اشتراک سے ہوا۔
اس سیشن میں نوجوانوں کو پُرامن معاشرے کی تشکیل، برداشت، اور باہمی احترام کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ شرکاء کو انتہاپسندی سے دور رہنے اور معاشرتی امن و اتحاد کے فروغ کی ترغیب دی گئی۔
اس کے علاوہ، صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے لیے بیڈمنٹن اور والی بال کے دوستانہ مقابلے بھی منعقد کیے گئے۔ پروگرام کے اختتام پر نمایاں کارکردگی دکھانے والوں اور معزز مہمانوں میں شیلڈز اور ٹرافیاں تقسیم کی گئیں، جبکہ تقریب کا اختتام امن، استحکام، اور خوشحالی کے لیے دعا کے ساتھ ہوا۔
📋 Event Details
-
Event Date
12-02-2026 -
No of Audience
80 -
No of Participants
80 -
Event Venue
District Torghar
🖼️ Event Photos