Social Media Links
Seminar on Youth As Agent of Peace held on 12-02-2026 at District Mohmand
Youth Alliance for Peace & Development ڈسٹرکٹ یوتھ آفس مہمند نے
کے تعاون سے گورنمنٹ ہائی سکول یکہ غونڈ میں "نوجوان بطور سفیرِ امن" کے موضوع پر آگاہی سیشن منعقد کیا۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر لوئر مہمند نے مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔
اس سیشن میں امن، تعلیم، اور رواداری کی اہمیت پر زور دیا گیا، اور نوجوانوں کو معاشرتی ہم آہنگی اور پائیدار ترقی میں کردار ادا کرنے کی ترغیب دی گئی۔ پروگرام کے اختتام پر نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ میں ایوارڈز تقسیم کیے گئے تاکہ ان کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔
ڈسٹرکٹ یوتھ آفس مہمند نوجوانوں سے اپیل کرتا ہے کہ وہ علم اور اتحاد کے ذریعے امن کے سفیر بنیں اور اپنے علاقے میں مثبت تبدیلی لائیں۔
📋 Event Details
-
Event Date
12-02-2026 -
No of Audience
100 -
No of Participants
100 -
Event Venue
District Mohmand
🖼️ Event Photos