Social Media Links
Spring Plantation 2026 at District Mohmand
ڈسٹرکٹ یوتھ آفس مہمند کے زیرِ اہتمام، ضلعی انتظامیہ اور الخیر ہائی سکول سٹوڈنٹس اکیڈمی کے تعاون سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں شجرکاری مہم کا آغاز اور 150 مستحق طلباء میں سکول بیگز کی تقسیم کی گئی۔ اس تقریب میں معزز مہمانوں نے شرکت کی، جنہوں نے تعلیم کے فروغ اور ماحولیاتی تحفظ کے اقدامات کی تعریف کی اور شجرکاری مہم میں تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ ڈسٹرکٹ یوتھ آفس مہمند نے نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور ضلع کی ترقی میں مثبت کردار ادا کرنے کی ترغیب دی۔ یہ تقریب مستحق طلباء کے لیے خوشی کا باعث بنی اور سماجی ذمہ داری کے شعور کو بھی فروغ دیا۔
📋 Event Details
-
Event Date
12-02-2026 -
No of Audience
150 -
No of Participants
150 -
Event Venue
District Mohmand
🖼️ Event Photos