Social Media Links

Youth Festival 2026 held on 13-02-2026 at District Charsadda

محکمہ امورِ نوجوانان چارسدہ اور باچا خان یونیورسٹی کے تعاون سے دو روزہ یوتھ فیسٹیول کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف شعبہ جات کے طلبہ نے معلوماتی اور تخلیقی اسٹالز لگائے۔ پہلے دن صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان اور یوتھ کوآرڈینیٹر اسد شمیر نے اسٹالز کا دورہ کیا اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کی تعریف کی۔ دوسرے دن ایک دلچسپ پیٹ شو کا انعقاد کیا گیا، جو شرکاء کی توجہ کا مرکز بنا۔ اختتام پر ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر فہیم جان درانی نے نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں میں حصہ لینے کی ترغیب دی اور وائس چانسلر کو اعزازی شیلڈ پیش کی۔ یہ فیسٹیول نوجوانوں کے لیے اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا بہترین موقع ثابت ہوا۔


📋 Event Details
  • Event Date
    12-02-2026
  • No of Audience
    500
  • No of Participants
    500
  • Event Venue
    Bacha Khan University Charsadda

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo