Social Media Links

Kashmir SolidarityDay 2026 at District Shangla

ڈپٹی کمشنر شانگلہ جناب عبد اللہ شاہ اور ڈائریکٹر یوتھ افیئرز جناب ڈاکٹر نعمان مجاہد کے ہدایات پر ڈسٹرکٹ یوتھ افیئرز شانگلہ نے آج بمورحہ 05/02/2026 کو یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی اور واک کا انعقاد کیا ، جس میں کشمیری شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کی گئی۔

ریلی میں مختلف سرکاری محکموں کے افسران، طلبہ اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈز کے ذریعے کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کی اور بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروایا۔

تقریب میں یومِ یکجہتی کشمیر کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کشمیری عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی اور حمایت کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔


📋 Event Details
  • Event Date
    05-02-2026
  • No of Audience
    100
  • No of Participants
    100
  • Event Venue
    Shangla

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo