Social Media Links

Kashmir Solidarity Day 2026 at District Battagram

کشمیر تیرا حُسن ہوا درد کی تصویر

پَیروں میں ہے زنجِیر میرے کشمیر!

وہ کہتے ہیں آزادی کو تم خواب ہی سمجھو

ہم کہتے ہیں ہر خواب کی ایک ہوتی ہے تَعبیر

اے میرے کشمیر۔۔

5 فروری کی مناسبت سے ضلع بٹگرام کے مختلف گورنمنٹ اسکولوں میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے پروگرام میں منعقد ہوئی جس میں بچوں نے تلاوت،نعت رسول مقبول،تقاریر،ملی نغمے، سکاوٹ ترانہ،مختلف مذاکرے اور مباحثے پیش کئے۔اس موقع پر سکول انتظامیہ اور بچوں نے کشمیری مسلمانوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔اس موقع پر بچوں نے مختلف پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جس پر کشمیر کی آزادی کے حوالے سے نعرے درج تھے۔

یااللہ! پیارے کشمیر کو آذادی نصیب فرما ہمارے کشمیری بہن بھائیوں کو ظالم ہندوؤں کے ظلم سے نجات عطاء فرما آمین۔


📋 Event Details
  • Event Date
    05-02-2026
  • No of Audience
    120
  • No of Participants
    120
  • Event Venue
    District Battagram

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo