Social Media Links

Anti-Drug Seminar held on 02-02-2026 at District Malakand

ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ جناب محمد فیاض خان شرپاؤ کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر ملاکنڈ کی جانب سے حراء سکول اینڈ کالج میں انسدادِ منشیات کے موضوع پر آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب کے مہمانِ خصوصی پروفیسر ڈاکٹر ذاکر خان (گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ ڈگری کالج درگئی) تھے، جنہوں نے نوجوانوں کو منشیات کے تباہ کن اثرات اور مثبت طرزِ زندگی اپنانے کی اہمیت پر تفصیلی گفتگو کی۔

سیشن میں طلباء و طالبات نے تقاریر، اور مختلف تخلیقی طریقوں سے اس ناسور کے خلاف آگاہی پھیلانے میں بھرپور حصہ لیا۔

مقررین نے کہا کہ نوجوان نسل کو منشیات سے دور رکھنا معاشرتی و قومی ذمہ داری ہے اور اس طرح کے پروگرام طلبہ میں شعور پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

تقریب کے اختتام پر مہمانوں اور منتظمین میں شیلڈز جبکہ طلباء و طالبات میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے گئے۔


📋 Event Details
  • Event Date
    02-02-2026
  • No of Audience
    250
  • No of Participants
    250
  • Event Venue
    District Malakand

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo