Social Media Links

Two Days The Blood Heros Summit 2026 at Nishtar Hall Peshawar

محکمہ امورِ نوجوانان (نوجوان پروگرام) چارسدہ کے تعاون سے بلڈ ہیروز چارسدہ کی 30 رکنی ٹیم نے سالانہ بلڈ سمٹ میں شرکت کی۔

یہ دو روزہ سمٹ منعقد کی گئی، جس میں مختلف اضلاع سے آئے ہوئے نمائندگان نے شرکت کی اور اپنی کارکردگی و تجربات شیئر کیے۔

سمٹ کے دوسرے روز جناب احسان نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور بلڈ ڈونیشن کے فروغ کے حوالے سے قیمتی خیالات کا اظہار کیا۔

آخر میں فہیم جان، ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر چارسدہ کی جانب سے بلڈ ہیروز چارسدہ کی ٹیم کے لیے مکمل تعاون اور سپورٹ کا اظہار کیا گیا، جو نوجوانوں کو سماجی خدمات میں متحرک کرنے کے عزم کا واضح ثبوت ہے


📋 Event Details
  • Event Date
    01-02-2026
  • No of Audience
    30
  • No of Participants
    30
  • Event Venue
    Nishtar Hall Peshawar

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo