Social Media Links

Event for Disabled Person held on 26-01-2026 at District Malakand

ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ محمد فیاض خان شرپاو کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر ملاکنڈ کے زیرِ اہتمام سپیشل نوجوانوں کے لیے اصغر مہمند فاؤنڈیشن اور غریب آواز تنظیم کوٹ مینہ کے تعاون سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں مہمانِ خصوصی ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر درگئی وحید اللہ صاحب تھے۔ تقریب کے دوران سپیشل نوجوانوں میں وہیل چیئرز تقسیم کی گئیں جبکہ نوجوان رضاکاروں میں ان کی خدمات کے اعتراف میں اسناد تقسیم کی گئیں۔ آخر میں معزز مہمانوں میں شیلڈز بھی تقسیم کی گئیں۔


📋 Event Details
  • Event Date
    26-01-2026
  • Event Venue
    District Malakand

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo