Social Media Links
Participation in Made in Pakistan Expo at Lahore
وزیراعلیٰ کے مشیر کھیل اور امورِ نوجوان خیبرپختونخوا، تاج محمد خان ترند نے لاہور میں میڈ ان پاکستان ایکسپو 2026 کا دورہ کیا۔مذکورہ ایکسپو میں پورے پاکستان سے سمال اینڈ میڈیم کاروبارکو اپنے مصنوعات کے نمائشی سٹال لگائے گئے ۔ مذکورہ ۔نمائش میں خیبرپختونخوا سے اسمارٹ ہیلمیٹ اور پشاور اولیو پروڈکشن کو اپنے مصنوعات کے نمائشی اسٹالز کے لیے منتخب کیے گئے تھے۔ دونوں پروڈکٹس کو احساس نوجوان پروگرام کے تحت سپورٹ کیا جا رہا ہے، جہاں سرمایہ کاروں نے شدید دلچسپی ظاہر کی اور صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت کی اس طرح کی بے سود مالی امداد فراہم کرنے پر تعریف کی.
📋 Event Details
-
Event Date
23-01-2026 -
Event Venue
Lahore Pakistan
🖼️ Event Photos