Social Media Links

Expouser Trip held on 19-01-2026 at District Swat

سوات یونیورسٹی کے شعبہ لاء اینڈ شریعہ کے طلبہ نے ایک کامیاب اور بامقصد Exposure Trip کا انعقاد کیا، جس میں ڈسٹرکٹ یوتھ افیئر آفیسر حیدر علی خان نے خصوصی تعاون فراہم کیا۔ یہ دورہ رفیع اللہ اور اعزاز الحق کی نگرانی میں منعقد ہوا۔

ٹرپ کے دوران طلبہ نے Climate Change پر اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا اور Clean & Green Activities کے ذریعے ماحولیاتی تحفظ کا عملی پیغام دیا۔ طلبہ نے تفریحی سرگرمیوں خصوصاً Horse Riding سے بھی لطف اٹھایا۔

آخر میں طلبہ نے ڈسٹرکٹ یوتھ افیئر آفیسر کے تعاون پر شکریہ ادا کیا اور آئندہ بھی ایسے تعلیمی و اصلاحی دوروں کے انعقاد کی خواہش کا اظہار کیا۔


📋 Event Details
  • Event Date
    19-01-2026
  • No of Audience
    20
  • No of Participants
    20
  • Event Venue
    Swat

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo