Social Media Links
Seminar on Career Counseling held on 18-01-2026 at District Swat
شانگلہ اسٹوڈنٹس سوسائٹی سوات کے زیرِ اہتمام، ڈسٹرکٹ یوتھ افیئرز اور ضلعی انتظامیہ سوات کے تعاون سے 18 جنوری 2026 کو "خپل کور ماڈل سکول، مکان باغ مینگورہ" میں ایک کامیاب سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ "تعلیمی آگاہی، سوشل میڈیا کا استعمال اور کیریئر کونسلنگ" کے عنوان سے منعقدہ اس تقریب میں 120 نوجوانوں نے شرکت کی، جہاں ماہرِ تعلیم ذوالفقار عبدالشکور، سماجی کارکن ہمرہ فرحان، پی ایم ایس آفیسر رشید احمد فیضی اور پروفیسر سلمان خان نے طلبہ کو مستقبل کے چیلنجز اور بہتر پیشہ ورانہ انتخاب کے حوالے سے مفید معلومات فراہم کیں۔
📋 Event Details
-
Event Date
18-01-2026 -
No of Audience
120 -
No of Participants
120 -
Event Venue
Mingora District Swat
🖼️ Event Photos