Social Media Links
AMF Volunteer's Appriciation Certificate Awarding Cermony held on 06-01-2026 at District Mohmand
ڈی پی او مہمند جناب رضا محمد نے اے ایم ایف کے رضاکاروں کوضلع مہمند میں سماجی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے تعریفی سرٹیفکیٹس سے نوازا۔ یہ تقریب ڈسٹرکٹ یوتھ آفس، AMF، ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور ڈسٹرکٹ پولیس آفس کی تعاون اور اشتراک سے منعقد کیا گیا تھا۔ ڈی پی او مہمند نے اے ایم ایف کی سماجی اور فلاحی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔
📋 Event Details
-
Event Date
06-01-2026 -
No of Audience
30 -
No of Participants
30 -
Event Venue
Distirct Mohmand
🖼️ Event Photos