Social Media Links

Step toward Bright Educational Future held on 06-01-2026 at District Mohmand

اسلامیہ ماڈل سکول سب کیمپس میاں منڈی میں یتیم اور غریب طلبہ و طالبات کے لیے ایک خوش آئند تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ یوتھ افس مہمند، اے ایم ایف، ڈسٹرکٹ ایڈمنیسٹریشن مہمند ،ڈسٹرکٹ پولیس افس مہمند کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی اس تقریب میں ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر جناب خالد خان، AMF کے چیئرمین جناب ملک اصغر خان مہمند، ایس ایچ او مراد خان، اساتذہ کرام،اے ایم ایف ٹیم میمبرز کی موجودگی میں مستحق طلبہ و طالبات میں سکول یونیفارم تقسیم کیے گئے۔

اس موقع پر سالانہ امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ اور چارٹ مقابلے میں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔


📋 Event Details
  • Event Date
    06-01-2026
  • No of Audience
    150
  • No of Participants
    150
  • Event Venue
    District Mohmand

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo