Social Media Links
Science & Arts Exhibition held on 01 January 2026 at District Dir Lower
ضلعی انتظامیہ دیر پائین و ضلعی یوتھ آفیس کے تعاون سے خال ماڈل کالج میں سائنس اینڈ آرٹ ایگزیبیشن کا انعقاد ہوا۔
جس میں طالبات نے سائنسی،ثقافتی اور فن سے مزین خوبصورت اور متاثر کن ماڈلز بنائے تھے۔۔اس طرح کے پروگرامات کا مقصد نوجوان طلباء و طالبات میں سائنس،آرٹ اور کلچر کیساتھ لگاؤ پیدا کرنا ہے۔۔
طالبات نے اس نمائش میں بے حد دلچسپی دکھائی اور اس طرح کے پروگرامات منعقد کرانے کا مطالبہ بھی کیا۔۔
ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر جہانزیب پاشا نے اپنے خطاب میں انہیں ہر قسم تعاون کی یقین دہانی کروائی۔۔ اور کہا کہ ضلعی انتظامیہ اور ڈسٹرکٹ یوتھ آفیس آپ کے ساتھ ہر قسم کی تعاون کیلیے ہمہ وقت دستیاب ہے۔
📋 Event Details
-
Event Date
01-01-2026 -
No of Audience
150 -
No of Participants
150 -
Event Venue
District Dir Lower
🖼️ Event Photos