Social Media Links

Parlimentary Session held on 30th December 2025 at District Cousel Hall District Hall

ڈپٹی کمشنر سوات محب اللہ خان یوسفزئ اور ڈائریکٹر یوتھ افئیرز خیبر پختونخواں نعمان مجاہد کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ یوتھ افسر سوات نے 30/12/2025 کو ینگ لیڈرز پارلیمنٹ کے تعاون سے پارلیمانی سیشن کا انعقاد ڈسٹرکٹ کونسل ہال، با بوزئ سوات میں کیا ۔جس میں صوبہ خیبر پختونخواں کے کل 70 نوجوانوں نے حصہ لیا۔جس کے مہمان خصوصی سٹی مئیر شاہد علی خان تھے۔ اس سیشن کا بنیادی مقصد نوجوانوں میں جمہوری شعور کو فروغ دینا، قیادت کی صلاحیتوں کو نکھارنا اور قومی سماجی امور پر آگاہی پیدا کرنا تھا۔

پارلیمانی سیشن کے دوران نوجوان رہنماؤں نے پارلیمنٹ کے طریقۂ کار، قانون سازی کے مراحل اور نوجوانوں کو درپیش مسائل پر تفصیلی اظہارِ خیال کیا۔ شرکاء نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ مثبت کردار ادا کرتے ہوئے معاشرتی ترقی، قومی یکجہتی اور نوجوانوں کی فلاح کے لیے عملی اقدامات کریں گے۔


📋 Event Details
  • Event Date
    30-12-2025
  • No of Audience
    100
  • No of Participants
    100
  • Event Venue
    District Swat

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo