Social Media Links

Alumni Homecoming 2025 at District Swat

یونیورسٹی آف سوات میں 26 دسمبر 2025 کو Alumni Homecoming 2025 کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر تھے۔ اس موقع پر تقریباً 300 نوجوانوں نے انٹریکٹو سیشن میں شرکت کی، جہاں سابق نوجوانوں نے کیریئر رہنمائی اور عملی تجربات شیئر کیے۔ تقریب میں نیٹ ورکنگ سیشن بھی منعقد ہوا، جس کا مقصد نوجوانوں اور ایلومنائی کے درمیان روابط مضبوط بنانا تھا۔


📋 Event Details
  • Event Date
    26-12-2025
  • No of Audience
    300
  • No of Participants
    300
  • Event Venue
    District Swat

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo