Social Media Links
One Day Session on Constitution of Pakistan held on 22nd December 2025 at District Swat
ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان مروت اور ڈائریکٹر یوتھ افیئرز خیبر پختونخوا نعمان مجاہد کی ہدایات پر اج 22 دسمبر 2025 کو اقراء نیشنل یونیورسٹی اوڈیگرام سوات میں
21ویں صدی کی مہارتوں اور آئینِ پاکستان کے موضوع پر ایک روزہ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کل 160نوجوانوں نے شرکت کی۔ اس سیشن کا مقصد نوجوانوں میں جدید دور کی اہم مہارتیں جیسے ابلاغ، ٹیم ورک، مسئلہ حل کرنے کی صلاحیت، ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال کے ساتھ ساتھ آئینی حقوق و فرائض سے آگاہی فراہم کرنا تھا۔
پروگرام ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر سوات حیدر علی نے MEPA کے تعاون سے منعقد کیا، جنہوں نے نوجوانوں کے کردار اور ذمہ دار شہری بننے کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ یہ سیشن نوجوانوں کی فکری و عملی تربیت کی جانب ایک مؤثر قدم ثابت ہوا۔
📋 Event Details
-
Event Date
22-12-2025 -
No of Audience
160 -
No of Participants
160 -
Event Venue
District Swat
🖼️ Event Photos