Social Media Links

Youth Litrary Summit held on 11 December 2025 at District Swat

ڈسٹرکٹ یوتھ افئیرز سوات کی معاونت سے تحصیل مٹہ میں ایک پروگرام منعقد ہوا، جو ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان مروت اور ڈائریکٹر یوتھ افیئرز نعمان مجاہد کی ہدایات پر ترتیب دیا گیا۔ پروگرام کے انتظامات ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر سوات حیدر علی نے سرانجام دیے۔ مختلف سکولوں کے طلباء نے مقابلوں میں حصہ لیا اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباء کو شیلڈز سے نوازا گیا۔


📋 Event Details
  • Event Date
    11-12-2025
  • No of Audience
    120
  • No of Participants
    120
  • Event Venue
    District Swat

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo