Social Media Links
Explore Battagram Photography Competition held on 02-12-2025 at District Battagram
ضلعی انتظامیہ بٹگرام اور ڈسٹرکٹ یُوتھ آفس کے اشتراک سے “Explore Battagram Photography Competition” کے فاتح فوٹوگرافرز میں ڈپٹی کمشنر جناب اشتیاق احمد صاحب نے نقد انعامات اور تعریفی اسناد تقسیم کیں۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جناب سہیل اعوان صاحب، اسسٹنٹ کمشنر حسیب پرویز صاحب اور سابق تحصیل ناظم جناب نیاز خان ترند فوٹوگرافرز کی حوصلہ افزائی کیلۓ موجود تھے۔ فاتح فوٹو گرافرز میں:
عبید الرحمن: پہلی پوزیشن، نقد انعام 20000روپے
قیصر نواز: دوسری پوزیشن، نقد انعام 15000 روپے
سردار شہاب الدین: تیسری پوزیشن، نقد انعام 10000 روپے
ڈپٹی کمشنر جناب اشتیاق احمد نے کہا کہ فوٹوگرافی مقابلے کا مقصد ضلع بٹگرام میں سیاحت کا فروغ اور اس سے منسلک روزگار کے مواقع اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ بٹگرام کا پُرامن خوبصورت چہرہ لوگوں کے سامنے آشکار کرنا ہے۔
📋 Event Details
-
Event Date
02-12-2025 -
No of Audience
30 -
No of Participants
30 -
Event Venue
District Battagram
🖼️ Event Photos