Social Media Links

Session on Decision Making Skills held on 02-12-2025 at District Malakand

ڈسٹرکٹ یوتھ افیئرز ملاکنڈ کے زیر اہتمام اور ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ جناب محمد فیاض خان شرپاو کی ہدایت پر گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج بٹ خیلہ میں طالبات کے لیے ایک روزہ تربیتی سیشن "Decision Making Skills" منعقد ہوا۔

ٹرینر مس عصمت، لیکچرر سائیکالوجی نے فیصلہ سازی، مسئلہ حل کرنے اور تنقیدی سوچ کی مہارتوں پر تربیت فراہم کی۔ سیشن میں طالبات نے عملی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیا۔

پروگرام کے مہمانِ خصوصی عنایت اللہ، ریجنل ڈائریکٹر ہائیر ایجوکیشن ملاکنڈ ڈویژن اور محمد کریم خان، پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ ڈگری کالج درگئی تھے۔ اختتام پر مہمانوں اور منتظمین میں شیلڈز اور سرٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے۔


📋 Event Details
  • Event Date
    02-12-2025
  • No of Audience
    200
  • No of Participants
    200
  • Event Venue
    District Malakand

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo