Social Media Links
Gul Rang Festival held on 01-12-2025 at District Swat
آج ڈسٹرکٹ یوتھ افسر سوات نے سوات گل رنگ فیسٹیول میں خصوصی دعوت پر شرکت کی۔ یہ فیسٹیول دو نوجوان بہن بھائی کی جانب سے منعقد کیا گیا تھا، جس میں نوجوانوں نے مختلف اسٹالز لگائے تھے۔ ڈسٹرکٹ یوتھ افسر نے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی اور آئندہ بھی اس طرح کے پروگرام منعقد کرنے میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی-
📋 Event Details
-
Event Date
01-12-2025 -
No of Audience
80 -
No of Participants
80 -
Event Venue
District Swat
🖼️ Event Photos