Social Media Links
Career Counselling Session on MDCAT 29 November 2025 at District Battagram
ڈپٹی کمشنر جناب اشتیاق احمد کی ہدایت پر، محکمہ امورِ نوجوانان بٹگرام کے زیرِ اہتمام دی لیڈرز سکولز و کالج بٹگرام میں طلباء کے لیے کیریئر کاؤنسلنگ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
پروفیسر پرویز دیشانی صاحب نے طلباء کو مستقبل کے تعلیمی اور پیشہ ورانہ انتخاب کے حوالے سے جامع اور مفید رہنمائی فراہم کی۔ تقریب کے باقی مقررین جناب کفایت اللہ خان، جناب زاہد دیشانی، جناب عبید الرحمان شمس، جناب اعتزاز اور MDCAT کے ضلعی فاتح طالبعلم محمد یوسف نے اس بات پر زور دیا کہ کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ ہر طالبِ علم اپنی صلاحیتوں، دلچسپیوں اور اہداف کو مدنظر رکھتے ہوئے درست سمت کا انتخاب کرے، تاکہ وہ اعتماد اور عزم کے ساتھ اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدل سکے۔
📋 Event Details
-
Event Date
27-11-2025 -
No of Audience
100 -
No of Participants
100 -
Event Venue
District Battagram
🖼️ Event Photos