Social Media Links

Essay Writing Competition on 14th November, 2025 at District Battagram

ڈپٹی کمشنر بٹگرام کے زیر اہتمام جذبہ جوان مقابلہ مضمون نویسی مورخہ 13 نومبر 2025, GCMHS سکول، بٹگرام میں منعقد ہوا جس میں ضلع بھر کے سرکاری سکولوں کے 78 طلباء نے حصہ لیا اور "بٹگرام کے نوجوانوں کے مسائل اور ان کا حل" کے عنوان پر مضمون تحریر کیا۔

حسیب پرویز کھٹانہ اسسٹنٹ کمشنر UT نے مقابلے کے عمل کی براہ راست نگرانی کی جبکہ ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر بٹگرام نے انتظامی امور سر انجام دیے۔ یہ سرگرمی نوجوانوں کو اپنی ادبی صلاحیتیں دکھانے اور نوجوانوں نسل کو درپیش آنے والے مسائل کو براہ راست انتظامیہ تک پہنچانے کا بہترین موقع فراہم کرتی ہے۔

عنقریب مقابلے میں جیتنے والے نوجوانوں کا اعلان باقاعدہ تقریب میں کیا جائے گا۔


📋 Event Details
  • Event Date
    14-11-2025
  • No of Audience
    80
  • No of Participants
    80
  • Event Venue
    District Battagram

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo