Social Media Links
One Day Seminar on 21th Century Skill at District Swat
ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان مروت اور ڈائریکٹر یوتھ افیئرز خیبر پختونخوا نعمان مجاہد کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر سوات جناب حیدر علی نے ماڈرن ایجوکیشنل پروفیشنسی اکیڈمی (MEPA) اور اور ورکنگ ورکنگ فوکس گرامر اسکول کے اشتراک سے ایک روزہ سیشن بعنوان "اکیسویں صدی کی مہارتیں (21st Century Skills)" کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔ اس پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو جدید دور میں کامیابی کے لیے درکار مہارتوں سے روشناس کرانا تھا، جن میں پریزنٹیشن و مینجمنٹ اسکلز، تنقیدی سوچ، ابلاغی صلاحیت، ماحولیاتی تبدیلی اور ڈیجیٹل اسکلز شامل تھیں۔
تقریب میں مختلف مقررین نے نوجوانوں کی رہنمائی کی اور مفید معلومات فراہم کیں۔
یہ پروگرام نوجوانوں کے لیے ایک شاندار سیکھنے کا موقع ثابت ہوا، جس سے ان میں نئی توانائی، اعتماد اور آگے بڑھنے کا جذبہ پیدا ہوا۔
📋 Event Details
-
Event Date
10-11-2025 -
No of Audience
120 -
No of Participants
120 -
Event Venue
District Swat
🖼️ Event Photos