Social Media Links
Abadabi Tolana Event 2025 at District Battagram
ڈپٹی کمشنر بٹگرام جناب اشتیاق احمد کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس بٹگرام کے اشتراک سے “ادبی ٹولنہ” کے عنوان سے پشتو مشاعرہ کا انعقاد ہزارہ یونیورسٹی بٹگرام کیمپس میں کیا گیا جس کی صدارت جناب قمر صحرائی صاحب جبکہ سٹیج سیکرٹری کے فرائض جناب مختیار شاہین صاحب نے ادا کیئے۔ مشاعرہ میں بڑی تعداد میں طلبہ و طالبات سمیت ضلع بٹگرام کے نامور شعراء حضرات نے شرکت کی۔ مشاعرہ کے آخر میں میزبان عابد اللہ صاحب ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر اور ڈاکٹر طارق صاحب ڈائریکٹر کیمپس نے شعراء حضرات میں یادگاری شیلڈز تقسیم کیں اور مہمانان و طلباء کا شکریہ ادا کیا۔
📋 Event Details
-
Event Date
06-11-2025 -
No of Audience
50 -
No of Participants
50 -
Event Venue
District Battagram
🖼️ Event Photos