Social Media Links
Kashmir's Black Day 2025 at District Kurram
ڈپٹی کمشنر کرم جناب اشفاق خان کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ، سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اینڈ یوتھ افیئرز، ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی اشتراک سے گورنر کاٹیج پاراچنار میں "ڑومبی قدم۔برینیناء کرم کے نام سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔اج کے پروگرام کے مہمان حصوصی ڈپٹی کمشنرجناب اشفاق خان، میجر علی اور کرنل سہیل،اے ڈی سی جنرل امیر نواز،اے ڈس ایف اینڈ پی جناب شوکت علی تھے۔جس میں تعلیم کے میدان میں بہترین کارکردگی دکھانے والے طلباء، بہترین اساتذہ اور سکول پرنسپل صاحبان کو شیلڈ، میڈلز ،سرٹیفکیٹ اور ٹرافیوں سے نوازا گیا ۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کرم جناب اشفاق خان نے ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر کرم، مسٹر عظمت اللہ کو ضلع میں پائیدار امن کی بحالی اور نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے میں بہترین خدمات پر شیلڈ سے نوازا۔ تقریب کے شرکاء نے بھی مسٹر عظمت اللہ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔
📋 Event Details
-
Event Date
27-10-2025 -
No of Audience
200 -
No of Participants
200 -
Event Venue
District Kurram
🖼️ Event Photos