Social Media Links

Pigham-e-Pakistan Event on 20 October, 2025 at District Dir Lower

ضلعی انتظامیہ دیر پائین و ڈسٹرکٹ یوتھ آفیس دیر پائین کی جانب سے

آج مورخہ 20 اکتوبر کو مدرسہ دارالقرآن و مدرسہ انوار القرآن کے طلباء کے بیچ "حب الوطن من الایمان" کے موضوع پر مباحثے کا اہتمام کیا گیا۔

تقریب میں مدارس کے طلباء نے وطن سے محبت کے حوالے سے تقاریر/دلائل پیش کئے۔۔

اور وطن کی محبت کو فطرت اور ایمان کیساتھ جوڑ کر اس بات پر زور دیا کہ وطن کی خدمت اور محبت انسان کی فطرت میں شامل ہے۔ تقریب میں ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر نے طلباء پر زور دیا کہ اس وطن کی خدمات کی زمانہ داری کا بوجھ اس ملک کے نوجوانوں پر ہے۔۔چاہے وہ کالج یا سکول میں زیر تعلیم ہے اور یا مدرسے کے اندر پڑھ رہا ہے۔۔ دینی علوم کیساتھ ساتھ عصری علوم میں مہارت حاصل کرکے وطن کی صحیح معنوں میں خدمت کرکے حب الوطن من الایمان کے نعرے پر پورا اترا جا سکتا ہے۔۔

تقریب کے اختتام پر طلباء میں اعزازی شیلڈز اور سرٹیفیکیٹس تقسیم کئے گئے۔

اختتامی دعا میں وطن عزیز کی سلامتی کی دعائیں مانگی گئیں۔۔


📋 Event Details
  • Event Date
    20-10-2025
  • No of Audience
    60
  • No of Participants
    60
  • Event Venue
    District Dir Lower

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo