Social Media Links

Celebration of Jishn-e-Gandhara 2025 at District Swat

ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان مروت اور ڈائریکٹر یوتھ افیئرز خیبر پختونخوا نعمان مجاہد کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر سوات حیدر علی کے جانب سے "جشنِ گندھارا" کے نام سے ایک شاندار پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد نوجوانوں کو اپنی ثقافت، تاریخ اور فنونِ لطیفہ سے روشناس کرانا تھا۔ اس تقریب میں سوات بھر سے نوجوانوں نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ یوتھ افیئرز سوات کی معاونت سے نوجوان حسنین نے 'گندھارا کلچر اینڈ آرٹ سینٹر' کا باقاعدہ افتتاح بھی کیا، جو مقامی ثقافت اور فنونِ لطیفہ کو فروغ دینے کی ایک اہم کاوش ہے۔


📋 Event Details
  • Event Date
    13-10-2025
  • No of Audience
    60
  • No of Participants
    60
  • Event Venue
    District Swat

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo