Social Media Links

Expouser Trip to Malamjaba Swat for Thelesemia Patients District Swat

ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان اور ڈائریکٹر یوتھ افیئرز خیبر پختونخوا نعمان مجاہد کی خصوصی ہدایات پر

ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر سوات کی جانب سے تھیلیسیمیا کے مریض نوجوانوں کے لیے مالم جبہ ٹرپ کا اہتمام کیا گیا، جس کا مقصد ان کی حوصلہ افزائی اور تفریح فراہم کرنا تھا۔ نوجوانوں نے قدرتی مناظر اور خوشگوار ماحول سے خوب لطف اٹھایا اور اس اقدام کو بے حد سراہا۔


📋 Event Details
  • Event Date
    03-10-2025
  • No of Audience
    30
  • No of Participants
    30
  • Event Venue
    Swat

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo