Social Media Links

Medical Camp on 28-09-2025 at District Swat

ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان اور ڈائریکٹر یوتھ افیئرز خیبر پختونخوا نعمان مجاہد کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ یوتھ افسر سوات حیدر علی نے وجیہہ تھیلیسیمیا سنٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے نوجوانوں سے ملاقات کرکے ان کی خیریت دریافت کی اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ اسی تسلسل میں 28 ستمبر 2025 کو دَ خدائی پہ رضا یوتھ تنظیم نے ڈسٹرکٹ یوتھ افیئرز سوات کے تعاون سے زاہد آباد کے سیلاب زدہ علاقے میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا، جس کے اختتام پر متاثرہ خاندانوں میں راشن بھی تقسیم کیا گیا۔


📋 Event Details
  • Event Date
    29-09-2025
  • No of Audience
    150
  • No of Participants
    150
  • Event Venue
    District Swat

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo