Social Media Links

Naat Qirat Competition at District Mohmand Dated: 25-09-2025

ڈسٹرکٹ یوتھ آفس مہمند کے زیر اہتمام اور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن مہمند کے تعاون سے 25 ستمبر 2025 کو جامعہ دارالعلوم اسلامیہ غلنئی میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس و مقابلہ تقاریر و نعت خوانی منعقد ہوا۔

تقریب کے مہمان اور ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر مہمند محمد حارث تھے۔ اس میں طلبہ نے حضور اکرم ﷺ کی سیرت پر تقاریر اور نعتیہ کلام پیش کیا۔ پوزیشن ہولڈرز کو نقد انعامات جبکہ تمام شرکاء کو اسناد دی گئیں۔

مقررین نے کہا کہ نوجوان نسل کو سیرت طیبہ ﷺ کی روشنی میں اپنی زندگیاں سنوارنی چاہئیں۔


📋 Event Details
  • Event Date
    26-09-2025
  • No of Audience
    120
  • No of Participants
    120
  • Event Venue
    District Mohmand

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo