Social Media Links

Awareness Session on Climate Change on 25-09-2025 at District Swat

ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان اور ڈائریکٹر یوتھ افیئرز خیبرپختونخوا نعمان مجاہد کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر سوات نے گورنمٹ کالج اف ٹیکنالوجی سوات میں ماحولیاتی تبدیلی پر سیمینار کا انعقاد کیا۔ مقررین نے درختوں کی اہمیت، گلوبل وارمنگ اور موسمیاتی اثرات پر روشنی ڈالی اور نوجوانوں کو ماحول دوست سرگرمیوں میں حصہ لینے کی ترغیب دی۔


📋 Event Details
  • Event Date
    26-09-2025
  • No of Audience
    80
  • No of Participants
    80
  • Event Venue
    District Swat

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo