Social Media Links

Talent Award Cermony 2025 at District Battagram

اسلامی جمعیت طلبہ و ڈسٹرکٹ یوتھ آفس بٹگرام کے زیر اہتمام ضلع بٹگرام کی سطح پر ٹیلنٹ ایوارڈ سرمنی کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع بھر کے تمام تعلیمی اداروں کے پوزیشن ہولڈرز کو انعامات دیے گئے اس کے ساتھ ساتھ تین مقابلے ہوئے ، سیرت کوئز ، خوشخطی ، مضمون نویسی بہترین کارکردگی پر طلبہ کو انعامات دیے گئے ، پروگرام میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ خیبر پختونخوا محترم اسفندیار عزت نے خصوصی شرکت کی اور طلبہ سے مخاطب ہوئے ، محترم عبید الرحمن شمس نے کیرئیر کونسلنگ پر بہترین لیکچر دیا۔ تقریب کے آخر میں بہترین کارکردگی کے حامل طلبہ و طالبات میں انعامات و اسناد تقسیم کی گئیں۔


📋 Event Details
  • Event Date
    18-09-2025
  • No of Audience
    120
  • No of Participants
    120
  • Event Venue
    District Battagram

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo