Social Media Links

Session on Voice Agent at District Dir Lower

آج بمورخہ 15 ستمبر 2025 کو ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر نے "آواز-دو" پروگرام کے تحت "آواز چینج ایجنٹس" کی تربیت کی تکمیل پر سرٹیفیکیٹس کی تقسیم کے حوالے سے اختتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔۔۔

ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر جہانزیب پاشا نے اپنی خطاب کے دوران فیلڈ میں قابل تعریف کام کرنے پر انکی کاوشوں کو سراہا۔۔

چینج ایجنٹس چونکہ نوجوانوں پر مشتمل ہے اسلئے ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر نے انہیں بطور والنٹیئر رجسٹریشن کی پیشکش کی ۔۔۔اور انہیں یقین دلایا کہ ان کیساتھ مل کر ڈسٹرکٹ یوتھ آفس صحیح معنوں میں معاشرے اور نوجوان کمیونٹی کی خدمت کرسکیں گے۔۔ ڈسٹرکٹ یوتھ آفس نے "آواز-دو" پروگرام کیساتھ MOU سائن کرنے پر بھی بات کی اور آئندہ ساتھ ساتھ چلنے کے حوالے سے بھی انہیں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن دیر لوئر اور ڈائرکٹوریٹ آف یوتھ افیئرز کا پیغام پہنچایا۔۔

تقریب کے آخر میں ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر نے نوجوانوں میں سرٹیفیکیٹس بھی تقسیم کئے


📋 Event Details
  • Event Date
    15-09-2025
  • No of Audience
    40
  • No of Participants
    40
  • Event Venue
    District Dir Lower

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo