Social Media Links

Six month Beautician & Stiching Course for Female 2025 at District Nowshera

ضلعی انتظامیہ نوشہرہ اور محکمہ امور نوجوانان نوشہرہ کے زیری اانتظام فیمیل جوان مرکز اکوڑہ خٹک میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں 60 نواجوانان طالبات کو چھ ماہ کا بیوٹیشن کورس اور چھ ماہ کا سلائی کڑھائی کورس مکمل کرنے پر سرٹیفیکٹ سے نوازا گیا۔

پروگرام کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر عادل خان خویشگی تھے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر نے تمام طالبات کو مبارکباد دی۔ اور دونوں کو رسوں میں پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات میں کیش انعامات اور کٹس تقسیم کی۔

پروگرام کے آخر میں ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر نے کہا کہ ڈسٹرکٹ یوتھ نوشہرہ مزید بھی اسطرح کے کورس جاری رکھے گا۔


📋 Event Details
  • Event Date
    15-09-2025
  • No of Audience
    60
  • No of Participants
    60
  • Event Venue
    District Nowshera

🖼️ Event Photos
Event Photo
Event Photo
Event Photo
Event Photo